مصنفین یوسف الماس ، صہیب احمد خان ، مریم باجوہ ISBN 978-969-9887-00-0 صفحات 112 قیمت 200 روپے نظر ثانی پروفیسر محمود اختر UET- Taxila ، انجینئر محمد زبیر احمد ٭ انجینئرنگ کے 36 کیریئرز کا تعارف - تمام شعبوں کی گروپ بندی - تعارف - ذمہ داریاں - بنیادی ذاتی خصوصیات ٭ انجینئرنگ میں کیریئر بنانے کے لیے بہترین پلاننگ ٭115 مضامین اور شعبہ ہائے تعلیم برائے ایف ایس سی (پری انجینئرنگ) طلبہ و طالبات ٭ داخلہ گائیڈ : کسی بھی انجینئرنگ پروگرام اور یونیورسٹی میں داخلے کے لیے مکمل گائیڈ ٭ انجینئرنگ کے داخلہ ٹیسٹ ECAT کا تعارف اور طریق کار ٭ انجینئرنگ کے لیے کون سا ادارہ بہتر ہے ٭ انجینئرنگ کے ادارے کے انتخاب میں توجہ طلب امور ٭90 فیصد نمبر میرے کس کام کے : حقائق پر مبنی کیس اسٹڈی یہ کتاب پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم پر ایک مکمل گائیڈ ہے ۔ جس میں انجینئرنگ کے تمام کیریئرز اور تعلیمی پروگرامز کا تعارف اور انجینئرنگ یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلوں کی تمام معلومات موجود ہیں۔