مصنفین یوسف الماس ، صہیب احمد خان ، مریم باجوہ ISBN 978-969-9887-02-4 صفحات 112 قیمت 200 روپے نظر ثانی پروفیسر ڈاکٹر اظہر مسعود NUST ، پروفیسر ڈاکٹرممتاز احمد IIMC ٭ 40 میڈیکل سائنسز اور الائیڈ ہیلتھ کیرئیر ز - تعارف - ذمہ داریاں اور کرنے کے کام - مطلوبہ ذاتی خصوصیات ٭ 184 مضامین اور شعبہ ہائے تعلیم برائے ایف ایس سی (پری میڈیکل ) طلبہ و طالبات - بیچلر ڈگری پروگرام - ڈپلومہ - سرٹیفیکیٹ - شارٹ ٭ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کی مکمل داخلہ گائیڈ ٭ کون سا میڈیکل کالج بہتر ہے ٭ میڈیکل کالج کے انتخاب میں توجہ طلب امور ٭ میڈیکل کے داخلہ ٹیسٹ MCAT کا تعارف اور طریق کار ٭ میڈیکل کالجز میں اوپن میرٹ سیٹوں اور مخصوص سیٹوں کی تفصیل میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے کسی بھی شعبے کو اختیار کرنے کے خواہش مند طلبہ و طالبات کے لیے پاکستان میں دستیاب ہر تعلیمی پروگرام اور کیریئر کی تفصیلی معلومات دی گئی ہیں۔