مصنفین یوسف الماس ، پروفیسر ضیغم حسن ، صہیب احمد خان ISBN 978-969-9887-04-8 صفحات 152 قیمت 350 روپے نظر ثانی ڈاکٹر محمد افضل ، ڈاکٹر فیض الحسن نسیم ، پروفیسر انوار الحق ، شعبہ فزکس، بارسلونا ، اسپین ٭ نیچرل سائنسز میں کیریئر پلاننگ کا طریقہ کار ٭ سائنس میں دستیاب تعلیمی مواقع - بائیولوجی - کیمسٹری - فزکس - جیولوجیکل اور انوائرمینٹل سائنسز -عددی علومNumerical Sc ٭ 56 تعلیمی شعبے اور 86 اسپشلائیزیشنز اور کیریئرز - تعارف - کام کی نوعیت - ضروری صلاحیتیں اور مہارتیں ٭ نیچرل سائنسزمیں داخلے کے لیے مکمل اور منفرد گائیڈ ٭ ہر کیریئر میں خدمات کے شعبے اور ملازمت کے مواقع Career Options & Job Market یہ کتاب سائنسی مضامین میں دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات کے لیے مکمل گائیڈہے ۔ اس میں سائنس کے تمام شعبوں اور کیریئرز کو آسان اور عام فہم زبان میں پیش کیا گیا ہے ۔