مصنفین یوسف الماس ISBN 978-969-9887-00-0 صفحات 160 قیمت 250 روپے میٹرک اور انٹر کے بعد دستیاب شعبے طالبات کے لیے تجویز کردہ کیریئرز 780تعلیمی شعبوں اورذیلی مضامین کی معلومات بہتر تعلیمی ادارے کا انتخاب کیسے کریں اور داخلہ پالیسی کیا ہونی چاہیے تمام شعبوں کے لیے مکمل داخلہ گائیڈ - آرٹس اور سائنس - میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز - ایگریکلچرل سائنسز -انفارمیشن ٹیکنالوجی - انجینئرنگ - مینجمنٹ سائنسز چار سالہ بی ایس اور دو سالہ بی اے / بی ایس سی کا تقابلی جائزہ داخلہ ٹیسٹ اور مخصوص نشستوں کی تفصیلات یہ کتاب پاکستان میں انجینئرنگ کی تعلیم پر ایک مکمل گائیڈ ہے ۔ جس میں انجینئرنگ کے تمام کیریئرز اور تعلیمی پروگرامز کا تعارف اور انجینئرنگ یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلوں کی تمام معلومات موجود ہیں۔