ایجوویژن نے طلبہ و طالبات کے کیریئر کی پلاننگ کے لیے معاشرتی حالات ، تعلیمی نظام ، کام کے مواقع اور جاب مارکیٹ کو پیش نظر رکھ کر ایک قابل عمل اور جامع کیریئر پلاننگ پروگرام متعارف کروایا ہے
اس سیکشن میں پاکستان کے کالجوں ، یونیورسٹیوں اور دیگر پروفیشنل تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والے تمام کورسز کی مکمل پروفائل حاصل کر سکتے ہیں ۔ ان معلومات کو روزانہ اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے
ایجوویژن تازہ ، بروقت اور تیز ترین معلومات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے ۔ طلبہ و طالبات ، والدین اور اساتذہ کو آسان اور فوری معلومات تک رسائی کے لیے تمام تر معلومات کو آن لائن فراہم کیا گیا ہے ۔
ایجوویژن کیریئر گائیڈز میں ہر مضمون کا تعارف ، عملی زندگی میں کرنے کے کام اور ذمہ داریاں،مطلوبہ ذاتی خصوصیات اور خدمات کے شعبے اور ملازمت کے مواقع بتائے گئے ہیں ۔ یہ گائیڈز ہر گھر کی ضرورت ہیں ۔
While doing a career search it is imperative to have the correct career information. An informed choice is always a better bet than an uninformed one.
Information Technology Universities in Pakistan Information TechnologyCareers Scope Choose the BestCareer/DisciplineBook CounselingNOW Merit Calculators Entry Test
Information Technology Admission Software Engineering Admission Computer Science Admission Information Security Admission Cyber Security Admission Networking Admission Artificial Intelligence Admission Multimedia Admission Geoinformatics Admission Telecom & Networking Admission