ایجوویژن نے طلبہ و طالبات کے کیریئر کی پلاننگ کے لیے معاشرتی حالات ، تعلیمی نظام ، کام کے مواقع اور جاب مارکیٹ کو پیش نظر رکھ کر ایک قابل عمل اور جامع کیریئر پلاننگ پروگرام متعارف کروایا ہے
اس سیکشن میں پاکستان کے کالجوں ، یونیورسٹیوں اور دیگر پروفیشنل تعلیمی اداروں میں پڑھائے جانے والے تمام کورسز کی مکمل پروفائل حاصل کر سکتے ہیں ۔ ان معلومات کو روزانہ اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے
ایجوویژن تازہ ، بروقت اور تیز ترین معلومات کی فراہمی پر یقین رکھتا ہے ۔ طلبہ و طالبات ، والدین اور اساتذہ کو آسان اور فوری معلومات تک رسائی کے لیے تمام تر معلومات کو آن لائن فراہم کیا گیا ہے ۔
: عابد
*اچهی ماں اور بچوں کی تربیت* ➿➿➿💦➿➿➿ 🍄 *ماں خاندان کی روح رواں ہوتی ہے جس کی وجہ سے گهر کا نظام قائم رہتا ہے* 🍄 *اچهی ماں مشورہ کرنے والی اہنے بچے کی غلطیوں پر نظر رکهنے والی اور اپنے بچے کی خطاوں ک اصلاح کرنے والی ہوتی ہے* ➿➿➿💦➿➿➿➿ 🍄 *مسلمان عورت کے اخلاق میں پہلے نمبر ہر صبر آتا ہے* ماں خود صبر کرے گی تو بچے کے لئیے نمونہ بنے گی اور بچہ صبر کرنا سیکهے گا مثال کے طور پر...... *حضرت ہاجرہ کے صبر کا اثر حضرت اسماعیل علیہ السلام پر نظر آتا ہے* 💧 صبر کی وجہ سے ثابت قدمی آتی ہے 💧صبر کے ساتهہ برداشت اور تحمل آتا ہے 📌 *کهانے پینے میں کمی، آرام میں کمی اور کچهہ چیزوں سے محرومی کر کے بچوں کو صبر سکهائیں* 📌 *بچے کو اپنے جیب خرچ سے صدقہ کرنا سکهائیں تاکہ......* بچے کو محروم ہو کر اور کچهہ دے کر لذت حاصل کرنے کا طریقہ آئے 📌 *بچے کو زیادہ کهانے پینے سے روکیں کہ.......* مومن کی زندگی کا مقصد صرف کهانا ہینا نہیں 📌 *بچوں کو رات کو جلدی سلائیں* نبیوں کے قصے، صحابہ کرام کے قصے سنائیں اچهی شخصیات کی باتیں اپنی تاریخ میں سے سنائیں اور اس طرح story سنتے سنتے بچے سو جائیں گے 📌 *بچے کی ناپسندیدہ عادات پر بچوں کو سمجهائیں کہ......* بچے کی ناپسندیدہ عادات یعنی بچے کا ضد کرنا، ضد کے موقع پر رونا دهونا مچا دینا اور چیزیں پٹخنا وغیرہ ماں باپ کی ذمہ داری ہے ➿➿➿💦➿➿➿ 🎯 *جس طرح بچے کی تعلیم کے لئیے conscious ہیں اسی طرح بچے کے کردار کے بارے میں conscious ہوں*
Undergraduate Admission MBA Admission Data Science Universities BS Data Science Admission Pharm.D Admission Pharm.D Universities BS Software Enigneering SE Admission BBA Admission Banking & Finance Universities Universities in Lahore Universities in Karachi Artificial Intelligence AI Admission