Osteopath

Osteopath   
آسٹیوپیتھ جسم کے 

Masculoskeletal System    

میں ہونے والی خرابیوں کی تشخیص اور علاج کے ساتھ ان سے بچاؤ کے متعلق مفید مشورے بھی فراہم  کرتاہے۔

*مینوئل تکنیکوں کے استعمال سے دباؤ اور جسم کے افعال میں خرابی کے خاتمے کی کوشش کرتاہے۔

کام کی نوعیت اور ذمہ داریاں
*جسمانی معائنے،Palpation(چھوکر تشخیص کرنا)اور کیس ہسٹری کی مدد سے مرض کی جڑ تک پہنچنا۔
*مرض کی درست تشخیص کے لئے ایکس ریز، سی ٹی سکین اور لیبارٹری ٹسٹوں کی مدد لینا۔
*مندرجہ ذیل تیکنیکوں کی مدد سے مریض کاعلاج کرنا۔
*Soft Tissue Stretching(نرم بافتوں کاکھچاؤ)
*Muscle Relaxation(پٹھوں کو آرام دینا)
*Gentle Mobilization(نرمی سے متحرک کرنا)
*آپسٹو پیتھ مندرجہ ذیل بائیو مکینیکل شکایات کاعلاج بھی کرتاہے:
*کمردرد،جوڑوں کے مسائل،کھیل کے دوران لگنے والی چوٹیں، جوڑوں کے درد،دباؤ،کھچاؤ اور سانس کی بیماریاں دمہ وغیرہ۔
*بچوں کے بعد ازپیدائش صدمات(Tranma)اور بچپن میں ہونے والے حادثات کاعلاج۔
*ورزش اور غذائیات کے پروگراموں کو ترتیب دینا۔
ذاتی خصوصیات
*اناٹومی اور ہیلتھ سائنس میں دلچسپی ۔
*ہاتھ اور آنکھ کے کام میں مکمل ہم آہنگی۔
*بہترین ابلاغ کی صلاحیت۔
*صحت عامہ میں دلچسپی۔


Views: 4530