Prosthetists or Orthotist

ُProsthetistOrthotist
پٹھوں اور ہڈیوں میں خرابی کے شکار افراد کو مصنوعی اعضاء اور امدادی آلات کی فراہمی کے ذمہ د ار ہوتے ہیں۔
مریض کو مناسب تر اعضاء اور آلات فراہم کرکے ان کے آرام اور کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں۔
کام کی نوعیت اور ذمہ داریاں
*جسمانی معائنے کے بعد گاہک کی ضرورت کااندازہ لگانا۔
*آپریشن سے پہلے کی منصوبہ بندی میں دوسرے پیشہ ور ماہرین کو مشوروں سے نوازنا۔
*مریضوں کے لئے نسخے مرتب کرنا۔
*مصنوعی اعضاء اور Orthosesکوڈیزائن کرنا،بنانا،چڑھانا اور سیدھ میں لانا۔
*آلات کے آرام اور تاثیر کو جانچنا اور گاہک کو اس کے استعمال سے متعلق آگاہی دینا۔
*تشخیصی معلومات کاریکارڈ اور رپورٹ مرتب کرنا۔
*امدادی عملے کی نگرانی کرنا۔
ذاتی خصوصیات
*تیکنیکی دلچسپی۔
*ابلاغ کی صلاحیت۔
*ٹیم کے طورپر کام کرنے کی صلاحیت

 

مصنوعی اور قائمیاتی ٹیکنیشن(Poosthetic/Orthotic Technician)

 

 

مصنوعی اعضاء کو بنانے ،مرمت کرنے اوربرقرار رکھنے کی خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ Orthotic Technitian
کام کی نوعیت اور ذمہ داریاں
مصنوعی اور قائمیاتی ٹیکنیشن مندرجہ ذیل خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
*اوزار، مشینری، پلاسٹک ،لکڑی اور دھات کے استعمال سے مصنوعی اعضاء کو بنانا اور مرمت کرنا۔
کے ساتھ بطور مددگار کام کرنا۔ 
Prosthetists/ Orthotist پیشہ ور
ذاتی خصوصیات
*تیکنیکی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنا۔
*آنکھ اور ہاتھ کی بہتر ہم آہنگی۔
*ابلاغ کی صلاحیت۔
درست اور تفصیلی کام کرنے کی اہلیت۔

 


۔


Views: 5748